کرب ناک
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - دکھ دینے والا، تکلیف دہ۔ "ہواؤں کے کرب ناک شور سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی۔" ( ١٩٨٧ء، پلک پلک سمٹی رات، ١٢٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'کرب' کے بعد فارسی صفت 'ناک' بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "پلک پلک سمٹی رات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دکھ دینے والا، تکلیف دہ۔ "ہواؤں کے کرب ناک شور سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی۔" ( ١٩٨٧ء، پلک پلک سمٹی رات، ١٢٢ )